واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی ) امریکہ میں ری پبلکن کی اعلیٰ قیادت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہوتی جا رہی ہے ۔ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بارک اوباما اور دیگر ڈیمو کریٹس کی حمایت کرتے ہیں ۔ اس نے مسلمانوں کو تضحیک کا نشانہ بنایا تھا ۔ مختلف تقریروں میں اوباما اور ہیلری کلنٹن مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں ۔
ٹرمپ کیخلاف ریپبلکنز کی اعلیٰ قیادت کا اوباما سے رابطہ
Jun 16, 2016