عیسائیت کے بعد اسلام فرانس کا دوسرا بڑا مذہب بن گیا

پیرس (این این آئی) عیسائیت کے بعد اسلام یورپی ملک فرانس کادوسرا سب سے بڑا مذہب ہے۔ فرانس کی 6 کروڑ کی مجموعی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہے۔

ای پیپر دی نیشن