آنکھ میں دوا کے استعمال سے روزہ نہیں ٹوٹتا، مفتی اعظم دبئی

دبئی (اے پی پی) دبئی اسلامک افئیر اینڈ ایکٹویٹیز ڈپارٹمنٹ (آئی اے سی اے ڈی) کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے کہا ہے کہ حنفی اور شافعی فقہ کے مطابق آنکھ میں دوا کے استعمال سے روزہ نہیں ٹوٹتا چاہے اسکا ذائقہ حلق تک محسوس کیوں نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن