چوہدری نثار جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزراءکے ہمراہ موجود نہ تھے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کی پانامہ کیس کی مشترکہ تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر سرکردہ وزراءکے ہمراہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان موجود نہیں تھے جبکہ وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اپنے اعلان کے برعکس یہاں پہنچے ،انہوں نے خود قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کارکنوں کو وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر آنے سے روکا تھا ۔
چوہدری نثار موجود نہیں تھے
چوہدری نثار

ای پیپر دی نیشن