امریکی سینٹ نے روس اور ایران پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی سینیٹ نے بھاری اکثریت کے ساتھ روس اور ایران پر تازہ پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس پیشرفت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب صرف اپنی صوابدید پر ماسکو پر عائد پابندیوں کو ختم نہیں کر سکیں گے۔ اے ایف پی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سینیٹ کی طرف سے اس پیشرفت کے نتیجے میں وائٹ ہاو¿س اب روس پر عائد پابندیوں کو ختم نہیں کر سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...