راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اےڈےشنل سےشن جج سجاول خان نے سےنےٹر نہال ہاشمی کے بےان پر ان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت کے بعد فےصلہ 17 جون تک محفوظ کرلےا درخواست گزار راجہ عارف اےڈووکےٹ نے دلائل مکمل کرلئے جبکہ پولےس کا موقف ہے کہ نہال ہاشمی کے اس بےان پر کراچی کے تھانے مےں مقدمہ درج ہوچکا ہے اس لئے راولپنڈی پولےس دوسری اےف آئی آر درج نہےں کر سکتی۔
نہال ہاشمی