ایم سی سی کے انسپکٹر کو دو سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا‘ اپریزر بری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایم سی سی اسلام آباد میں کام کرنے والے انسپکٹر فضل الرحمن کو نااہلی کے الزام میں دو سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا دی گئی ہے۔پورٹ قاسم میں تعینات اپریزر کو انکوائری کے بعد الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ گریڈ 19 کے افسر محمد وسیم کا کارکردگی الا¶نس بحال کردیا گیا۔