گریڈ 19 کے افسر محمد وسیم کا کارکردگی الا¶نس بحال

Jun 16, 2017

ایم سی سی کے انسپکٹر کو دو سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا‘ اپریزر بری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایم سی سی اسلام آباد میں کام کرنے والے انسپکٹر فضل الرحمن کو نااہلی کے الزام میں دو سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا دی گئی ہے۔پورٹ قاسم میں تعینات اپریزر کو انکوائری کے بعد الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ گریڈ 19 کے افسر محمد وسیم کا کارکردگی الا¶نس بحال کردیا گیا۔

مزیدخبریں