مساجد اور عید گاہوں کے اردگرد صفائی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

Jun 16, 2018

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ‘ میونسپل کارپوریشن کی طرف سے تمام مساجد اور عید گاہوں کے اردگرد صفائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے جبکہ محکمہ پولیس نے امن وامان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے تمام مساجد‘ عیدگاہوںاور دیگر پبلک مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

مزیدخبریں