شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری و امیدوار پی پی 140رانا خلیل احمد گادھی نے کہا ہے کہ باشعور عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کوکسی صورت ووٹ نہیںدینگے انتخابات میں عمران اورزرداری ملکربھی مسلم لیگ (ن)کوشکست نہیںدے سکتے ۔