والد کی عظمت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

Jun 16, 2018

احمدیار (صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن کل 17 جون بروز اتوار کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس کا مقصد اولاد کےلئے باپ کی قربانیوں، شفقتوں کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا اور باپ کی عظمت کو اجاگر کر نا ہے۔
باپ کا دن

مزیدخبریں