تل ابیب (نیٹ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا شام میں جنگجو پاکستان، افغانستان اور ایران سے آتے ہیں۔ یاد رہے اسرائیل نے متعدد بار شام میں ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان، افغانستان اور ایران سے جنگجو شام آتے ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم کی درفنطنی
Jun 16, 2018