جاپانی کمپنی کی نئی بس‘ ڈرائیور کی طبیعت بگڑنے پر ازخود کام کرے گی

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کی ایک کار ساز کمپنی اگلے ماہ سے ایسی بسوں کی فروخت شروع کرے گی جو ڈرائیور کی اچانک طبیعت بگڑنے کی صورت میں فوراً ازخود رک جایا کرے گی۔ ہینو موٹرز نے بس کے رکنے کا ہنگامی نظام بنایا ہے کیونکہ ایسے حادثات پیش آئے ہیں جن میں بس ڈرائیور کسی بیماری کی وجہ سے بیہوش ہو گئے تھے۔کمپنی کے مطابق وہ جولائی سے یہ نظام اپنی بڑی سیاحتی بسوں میں متعارف کرائے گی۔ یہ حفاظتی نظام بڑی شاہراہوں پر استعمال ہونے کے لئے بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...