کتے انسانی جسم میں بلڈ کینسر کی درست معلومات فراہم کرسکتے ہیں،نئی تحقیق

واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)کتے انسان کو سونگ کربلڈ کینسر کے بارے میں بلکل صحیح معلومات فراہم کرسکتے ہیں جس مریض مہینگے ٹیسٹوں کے اخراجات سے بچ سکتا ہے یہ تحقیق حال ہی میں امریکن سوساٹی برائے بائو کیمسٹری اور مالیکیلر بائیولاجی کے سالانہ اجلاس میں سامنے آئی جو آرلینڈو میں منعقد ہوا۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کتے سونگنے میں اپنی اعلیٰ حساس قوت استعمال کرتے ہیںجس سے وہ انسان کے خون میں کینسر کا درست پتہ چلا لیتے ہیں جو عام طو ر پر97فیصد صحیح ہوتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ملک اردن میں واقع صحرا ’’وادی رم‘‘ کو مریخی وادی بھی کہا جاتاہے۔ سنگلاخ پہاڑوں اور اونچے اونچے پتھروں پر مشتمل یہ علاقہ مریخ کی طرح لق و دق صحرائی میدان معلوم ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...