نواب شاہ کے سابق رکن اسمبلی کوروناکاشکارہوگئے

نواب شاہ (بیوررپورٹ)سابق رکن اسمبلی کرونا کا شکارہوگئے سابق رکن سندھ اسمیبلی ڈاکٹر بہادر ڈاہری کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آگئی، ڈاکٹربہادرڈاہری نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنے آپ کو گھر میں آئیسولیٹ کردیا ہیاپنے دوستوں اور حلقہ احباب سے صحت مندی کیلئے دعاوں کی اپیل کرتا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن