سکھر کرونا میںمبتلا مریض جاں بحق میت آبائی علاقے روانہ کردی گئی

سکھر(بیورورپورٹ)سکھر سول آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کرونا وائرس میں مبتلا اللہ ودایو ولد فتح علی عمر 80 سال فوت ہوگیا ہے ایدھی سکھر ٹیم نے ورثاء کے ساتھ ملکر کرونا کی میت کا مکمل انتظامات کر کے ایمبولینس کے زریعے میت کو تدفین کیلئے اسکے آبائی شہر کنڈرہ پہنچا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن