خاتون منشیات فروش سمیت 5 افراد گرفتار

بچیکی(نامہ نگار)تھانہ بڑا گھر پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،خاتون منشیات فروش سمیت 5 افراد گرفتار۔ملزمان سے 12 کلو سے زائد چرس اور افیون برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کیمطابق نواحی گائوں چک نمبر 10 کی شمائیلہ کوثر پھپری ساتھیوں سمیت چرس اور افیون لیکر آرہی تھی پولیس نے پکڑ لیاملزمہ سے 12 کلو سے زائد چرس اور افیون برآمد ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...