خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) شہر کی مختلف گلیوں، چکوں، چوراہوں میں نیم حکیموں نے بڑے بڑے کلینک اور سٹور قائم کررکھے ہیں جہاں سادہ لوح شہریوں کو دنوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے ۔ شکایات کے باوجود ڈرگ کنٹرولر حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عوامی حلقوں نے سی او ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خانیوال میں نیم حکیموں کی بھرمار‘ محکمہ صحت خاموش
Jun 16, 2020