نیا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی ہوگیا، امریکی تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)نئے کرونا وائرس نے اپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر کرنے میں مدد دیتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

ای پیپر دی نیشن