کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان اولیمپئنز فورم اور ہاکی فیملی کے اراکین اولیمپئنزخواجہ طارق عزیز، خالد محمود، منظورالحسین سینئر، خواجہ ذکاء الدین، رشیدالحسن، راؤ سلیم ناظم،نعیم اختر، شہناز شیخ، نوید عالم، خالد بشیر، میجر ایاز رسول، میجر زاہد پیر زادہ،کرنل مکرم اور خواجہ سلمان ذکاء نے اولیمپئن اصلاح الدین صدیقی کے بھائی خورشید عالم صدیقی کی وفات پرتعزیت کی ہے ۔نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ ارشد حسین ، عظمت اللہ خان، انورفاروقی ،سید ابوزرامرائو،عارف بھوپالی ، خالدپراچہ ،ناصراسمائیل ،عمران بلوچ ،ناصرعلی ،قمرعلی ، سمیر سلیم ، فیصح الرحمن ،کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان، پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب ، جاوید اقبا ل، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمدخان اور دیگر نے بھی اولمپئین اصلاح الدین صدیقی کے چھوٹے بھائی خورشد عالم صدیقی کے انتقال پر اور انٹرنیشنل فٹبالر عباس بلوچ کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ہے ۔
اولیمپئن اصلاح الدین صدیقی سے اظہار تعزیت
Jun 16, 2021