جبکہ فیصل واوڈا کے وکیل چھٹی پر کراچی میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوئے۔

Jun 16, 2021

رشید اے رضوی درخواست گزار کے مطابق فیصل واوڈا نے 3 سال ہائی کورٹ میں ضائع کیئے پھر استعفیٰ دے کر سینیٹر بن گئے،وکیل میاں محمد آصف کے وکیل نے ترمیم شدہ درخواست دائر نہ کی۔الیکشن کمیشن نے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے کہاکہ اس کے بعد کوئی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،کیس کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

مزیدخبریں