اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرا کرپشن ریفرنس میں دوگواہوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف عدالت پیش ہوئے عدالت نے نیب کے گواہان الطاف حسین اور اعجاز احمد کا بیان قلمبند کیااور سماعت 24 جون تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
اوگرا کرپشن ریفرنس میں دوگواہوں کے بیان قلمبند
Jun 16, 2021