سٹیم مقابلے ،گرلز سیکنڈری سکول ملتان کی طالبہ سیدہ فضہ بخاری کی پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن

Jun 16, 2021

ملتان(خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے سکولوں کے مابین ہونے والے سٹیم (Stem) مقابلہ جات میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ملتان کی طالبہ سیدہ فضہ بخاری نے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے. مزید برآں صوبہ بھر کی 6 نمایاں پوزیشنوں میں سے تین ملتان ڈویژن نے جیت لی ہیں۔

مزیدخبریں