جدہ کا سپر ڈوم گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ زمیں شامل

سعودی عرب کے شہر جدہ میں بغیر ستونوں والے دنیا کے سب سے بڑے گنبد (سپر ڈوم)کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق سپر ڈوم 34 ہزار مربع میٹر کے رقبے میں بنا ہوا ہے۔ 46 میٹر اونچا ہے اور اس کا قطر 210 میٹر کے لگ بھگ ہے۔ اس میں 5200 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔ اسے ملکی سطح پر سب سے بڑے ڈیجیٹل ایگزیبیشن گنبد ہونےکا اعزاز حاصل ہے،اس نے نمائشوں کے روایتی طریقوں کو ماضی کا حصہ بنادیاہے۔

ای پیپر دی نیشن