آئی ایم ایف کا ’ڈومور‘

ابھی بھی خوش نہیں ہے وہ ہمارے حکمرانوں سے
جنہوں نے زندہ رہنے کی سکت بھی چھین لی ہم سے
ہمیں تو پیس ہی ڈالا ہے مہنگائی کی چکی میں
مگر ’ڈومور‘ کی خواہش ہے اس کی آج بھی ہم سے

ای پیپر دی نیشن