فیصل آباد: حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشثہ ہو کر 30 سالہ خورشید بی بی نے زہریلی گولیاں نگل لیں، جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن