شکاگو (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے ہنسانے والی گیس فائیرومیالگیا نامی تکلیف کا علاج کرنے کا نیا ممکنہ طریقہ ہو سکتا ہے۔ مریض کے پورے جسم میں درد‘ پٹھوں کا اکڑنا نیند میں مشکل‘ سر میں درد اور ڈپریشن سمیت دیگر ذہنی مسائل میں مبتلا ہونا شامل ہے۔