لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر شریف فیملی کے وکلاء سے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کر لئے ہیں۔ درخواست حمزہ شہباز اور نصرت شہباز کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔
شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
Jun 16, 2022