سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

Jun 16, 2022


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ہے۔ گرلز گائیڈ ایسو سی ایشن کی زمین خالی کرنے کے عدالتی حکم پر عدم عمل درآمد کے الزام میں کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔

مزیدخبریں