فیروزوالہ:بوائلردھماکہ ،فیکٹری مالکان کیخلاف4 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج


 فیروزوالہ( نامہ نگار) فیروزوالا پولیس نے جی ٹی روڈ رچنا ٹاؤن حسن لیدر فیکٹری میں ہلاک ہونے والے 4 مزدوروں کی ہلاکت کا مقدمہ فیکٹری مالک شیخ عامر جاوید ،فضل جاوید اور فیکٹری انتظامیہ کے 2 آفیسر ندیم بٹ اور ارشد کے خلاف درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن