بجٹ میں حکومت نے پرائیویٹ تعلیمی  سیکٹر کو نظر انداز کیا :کاشف ادیب جاودانی

Jun 16, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کاشف ادیب جاودانی نے صوبائی بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میںپرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سرکاری سے 3گناہ بڑا ہے لیکن اسکے لیے بجٹ میں ایک روپیہ نہیں رکھا گیا ہے۔ الٹا ہمیں 24مختلف قسم کے ٹیکس دینے پڑ رہے ہیں جس کا براہ راست اثر عام آدمی پر پڑ رہا ہے۔ بجٹ میں حکومت نے پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر کو نظر انداز کیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

مزیدخبریں