راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی وارڈ کمیٹی یونین کونسل 8 فوجی کالونی کے لیے صدر ملک محمد یامین،سینئر نائب صدر حنیف راٹھور،نائب صدور ڈاکٹر اسلم،خلیل اعوان،شیخ غلام حسین،محمد بابر،داد خان،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال راجپوت،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ نوید، سیکرٹری انفارمیشن چوہدری علی کو نامزد کردیا۔