اسلام آباد(خبر نگار)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور و صدر ن لیگ خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے کوئلہ کان حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ وتعزیت کا اظہار کیاامیرمقام نے شانگلہ کے علاقہ پورن سے تعلق رکھنے والے 2کان کن لعل محمد اور مشالے کا چکوال میں کوئلہ کان حادثہ پر گہرے دکھ و افسوس کیا ہے امیر مقام نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومین کے درجات بلند فرمائے اورپسماند گان کو اس ناقابل تلافی صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
انجینئرامیرمقام کا کوئلہ کان حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Jun 16, 2022