ملتان،لڈن ( نمائندہ نوائے وقت،نامہ نگار) انجمن تاجران چونگی نمبر 11تا ریلوے پھاٹک کے زیراہتمام ناموس رسالت ؐکے سلسلہ میں احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ملک طاھر ڈوگر صدرحاجی عثمان سیال ، سیکرٹری جنرل چوہدری اشفاق نے قیادت کی احتجاجی مظاہرہ میں سر پرست اعلیٰ حاجی حفیظ پہلوان چیئرمین خواجہ عتیق، ، صدر حاجی عثمان سیال سیکرٹریجنرل چوہدری اشفاق فنانس سیکرٹری عامر شبیر ثاقب پہلوان طفیل ڈوگر ایم عمر ملک اسلم لنگاہ بابا نعمت علی عبدلمجید عبدلقیوم وحید قریشی ڈاکٹر سلیم شوکت قادری شوکت انصاری عامر ڈوگر صفدر حسین ایم شاکر مدثر قریشی محمد یاسر فاروق انصاری و دیگر عہدیداران و تاجران نے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے مشترکہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈین گستاخ واجب القتل ہے بی جے پی کی رکن کی گستاخی نے پونے دو ارب مسلمانوں کے دل چھلنی کردئیے ہیں عاشقان رسول ؐ اضطراب میں ہیں مودی سرکار کا ملعونہ کی رکنیت ختم کرنا کافی نہیں ملعونہ کو فلور سزائے موت دی جائے اس سے پہلے کہ غازی علم دین کھڑا ہو ملعونہ کو سزائے موت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ عرب ممالک نے جس طرح انڈیا کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہے اور اس گستاخی پر احتجاج کیا ہے قابل تحسین ہیں پاکستان کی عوام بھی انڈیا کی مصنوعات بیچنے اور خریدنے سے اجتناب کریں ہم انڈیا کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مکمل اعلان کرتے ہیں یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اقوام متحدہ اور تمام دنیا کے احتجاج کرنے پر نوپورشرما کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ہم انڈیا پر واضع کردینا چاہتے ہیں کہ معلونہ نوپورشرما کو گرفتار کرکے قرار واقع سزا نہ دی گئی تو آج غازی علم دین شہید،ممتاز قادری شہید،عمر عبدالرحمن چیمہ شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں ہم ناموس رسالت ؐ کے تحفظ کیلئے اگر ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنا پڑیں تو ہمارے لئے سعادت ہوگی ہم سرحدوں پر کفن باندھ کر ناموس رسالتؐ کا تحفظ کریں گے انڈیا میں احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر جو ظلم اور تشدد ہورہا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ لڈن سے نامہ نگار کے مطابق جماعت اہل سنت لڈن کے زیر اہتمام تحفظ عزت رسول ریلی نکالی گئی جو پمپ موڑ سے شروع ہوکرجامعہ فیضان مدینہ میں اختتام پزیرہوئی ریلی سے پیر سید ذیشان رسول بخاری قاری محمد فیاض قاضی،خدابخش شاکر قاری خضرحیات فریدی دویگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر محمدحسین آرائیں،سید غلام دستگیرشاہ نازکی،ہارون نواز چشتی،محمد سعید افضل،محمد علی دولتانہ،ذولفقارزولفی،مظفروارثی سید تہزیب الحسن سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت۔