لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے زرعی رقبہ پر قائم غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے قیام کیس میں زرعی رقبہ پر قائم ہائوسنگ سوسائٹیز میں تعمیرات سے روک دیا۔ عدالت نے سوسائٹی مالکان کو ایل ڈی اے کے پاس پیشِ ہونے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں۔