رواں ماہ 104مقدمات‘ 12بھکاری گرفتار

Jun 16, 2023

لاہور(نامہ نگار)ترجمان لاہور پولیس نے کہا کہ رواں ماہ گداگری کیخلاف مہم کے دوران 104مقدمات درج کرکے 112ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ رواں ماہ میں ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر129مقدمات درج جبکہ 129ملزمان گرفتار ہوئے۔ 

مزیدخبریں