40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

Jun 16, 2023

لاہور(نامہ نگار)اچھرہ کے علاقے شمع بازار کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔ متوفی نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہواہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔

مزیدخبریں