لاہور(خبرنگار)پی ٹی آئی چیئر مین کے بھانجے عظیم خان نے گرفتاری سے بچنے اور درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ اور ہزاروں کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتار کیا گیا ہے۔
عمران کے بھانجے عظیم خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
Jun 16, 2023