حافظ آباد: پےنشن اور لےو انکےشمنٹ مےں کٹوتی کیخلاف احتجاجی رےلی


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) سرکاری ملازمےن نے سی بی اے کے چےئرمےن اسحق کھوکھر اور اےپکا کے صدر محمد امےن انصاری کی قےادت مےں پےنشن اور لےو انکےشمنٹ مےں کٹوتی کئے جانے پر حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی رےلی نکالی ۔اس دوران شرکاءرےلی نے حکومت کےخلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے پےنشن اور لےو انکےشمنٹ مےںکٹوتی کرکے ملازمےن کا معاشی قتل کےا ہے جس کے خلاف پنجاب بھر کے سرکاری ملازمےن مےں غم وغصہ کی لہر سراےت کرگئی ہے اور حکومت کے اس ظالمانہ فےصلہ کے خلاف تمام سرکاری ملازمےن اٹھ کھڑے ہوئے ہےں۔انہوںنے کہا کہ اگر ےہ نوٹےفےکشن واپس نہ لےا گےا تو وہ وزےر اعلی ہاﺅس کا گھےراﺅ کرےں گے۔

ای پیپر دی نیشن