سندھ : تیز ہواوں کیساتھ شدید بارش کا امکان

Jun 16, 2023 | 11:39

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادرے این ڈی ایم اے نے پاکستان میں سمندری طوفان کے ممکنہ اثرات کے زیرِ اثر آنے والے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، میرپورخاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواوں کیساتھ شدید بارش کا امکان کاظا ہر کیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہیں اور مختلف موسمیاتی ماڈلز کے ذریعے طوفان کی پیشرفت پر مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے۔

مزیدخبریں