وزیرآباد میں مویشی منڈی کے  باہر مزاحمت پر بیوپاری قتل 

وزیرآباد(نا مہ نگار) ڈاکو راج برقرار‘ دوسرے روز بھی ڈکیتی میں شہری قتل اورڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے‘ قتل کی واردات دریائے چناب پل کے قریب مویشی منڈی کے باہر پیش آئی ‘پولیس مصروف تفتیش دریائے چناب سے ملحق مویشی منڈی  میں وزیرستان سے آئے بیوپاری جلاد خان کو جی ٹی روڈ پر رقم چھیننے کی کوشش میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوئوں نے مزاحمت پر گولیوں کا نشانہ بنا دیا ملزم واردات کے بعد فرار ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن