عالمی  بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری دے دی  

Jun 16, 2024

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عالمی  بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری دے دی ،رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولیات کی بہتری پر خرچ ہو گی۔عالمی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، فنڈز کے استعمال سے 50 لاکھ بچوں کو فائدہ ہوگا۔

مزیدخبریں