فرمان قائد

Jun 16, 2024

قائداعظم نے فرمایا

جہاں تک دوقومی نظرئیے کاتعلق ہے،یہ کوئی نظریہ نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے۔ہندوستان کی تقسیم اسی بنیادپرہوئی ہے۔
(ایک غیرملکی نامہ نگارمسٹرہوپرسے انٹرویو25اکتوبر1947ء)

مزیدخبریں