پنجاب حکومت نے عوامی توقعات کے مطابق بجٹ پیش کیا:عارف سندھیلہ

Jun 16, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ صوبہ کاعوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خراج تحسین کی حقدار ہیں پنجاب حکومت نے عوامی توقعات کے عین مطابق بجٹ پیش کیا جس میں پارٹی صدر میاں محمد نواز شریف کے ویژن اور پارٹی منشور کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام دوست اصلاحات پیش کی گئیں اور صوبہ کی تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا گیا۔ 

مزیدخبریں