کامونکی:کار موٹر سائیکل تصادم تیس سالہ نوجوان دم توڑ گیا

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ایمن آباد کا تیس سالہ حمزہ طارق موٹر سائیکل پر جا تھا کہ تیز رفتار کار سے تصادم کے نتیجہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔ متوفی کے ورثاء نے اتفاقیہ حادثہ قرار دیکر کار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی سے انکار کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن