اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے مختلف تھانوں کی حدود میں تالے ٹوٹنے کی چار وارداتوں میں شہری نقدی،طلائی زیورا ت ،الیکٹرانک آلات کے علاوہ سنیچنگ اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں گیارہ شہری لیپ ٹاپ ، نقد رقوم ، موبائل فون ، طلائی چین اور انگوٹھیوں سمیت قیمتی سامان سے محروم ہوگئے