کمیٹی باغ میںعیدالاضحٰی  کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی

Jun 16, 2024

چکوال(نامہ نگار) تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کے ترجمان محمد فاروق حیدری نے ہفتے کے روزبتایا کہ تحریک خدام اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام مرکزی اجتماع عیدالاضحٰی کمیٹی باغ میں منعقد ہو گا عیدالاضحٰی کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی اس موقع پر حضرت مولانا قاضی محمد ظہورالحسین اظہر  امیرتحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان فلسفہ قربانی پر بیان فرمائیں گے بیان7:30 بجے شروع ہوگا۔

مزیدخبریں