تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کے لیے 10 ڈاکٹروں کی تعیناتی 

Jun 16, 2024

مری(نمائندہ خصوصی) فرزند کوہسار راجہ اسامہ اشفاق سرور ایم این اے کی خصوصی کاوش سے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کے لیے 10 ڈاکٹروں کی تعیناتی شاندار کارکردگی پر یو سی سہر بگلہ سے مسلم لیگ ن کے رہنماں راجہ راشد اشرمداد، عنایت الرحمن عباسی،محمد نوید عباسی،نیاز احمد عباسی، خالد عباسی،اظہر عباسی،امجد عباسی نے راجہ اسامہ اشفاق سرور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ راجہ اسامہ اشفاق سرور حقیقی معنوں میں اپنی نمائندگی کا حق ادا کر رہے ہیں اور ہسپتال میں ڈاکٹروں کی تعیناتی سے غریب عوام جو ٹی ایچ کیو ہسپتال جاتی ہے ان کو سہولت ملے گی۔

مزیدخبریں