مری(نمائندہ خصوصی) پرنٹ میڈیا کی نشاندہی پر مشتاق احمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر مری کا نوٹس مشتاق احمد کے گھر کا قبضہ واگزار کروا کر تاحال گھر کو سیل کر دیا گیا ملکہ کوہسار مری ایم سی کے سابق ملازم مشتاق احمد کے گھر پر اس کی حقیقی بھائی کی طرف سے سالوں سے کیے گئے قبضہ کو پرنٹ میڈیا کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے فوری نوٹس لیتے یوئے قبضہ کو واگزار کرا دیا مشتاق احمد کی طرف سے ڈپٹی کمشنر مری کا دلی شکریہ بھی ادا کیا گیا۔
پرنٹ میڈیا کی نشاندہی ، مشتاق احمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر مری کا نوٹس
Jun 16, 2024