اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے مختلف تھانوں کی حدود میں تالے ٹوٹنے کی چار وارداتوں میں شہری نقدی،طلائی زیورات،الیکٹرانک آلات کے علاوہ سنیچنگ اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں گیارہ شہری لیپ ٹاپ ، نقد رقوم ، موبائل فون ، طلائی چین اور انگوٹھیوں سمیت قیمتی سامان سے محروم ہوگئے جبکہ 13 کاریں ، 13 موٹر سائیکل بھی چوری ہوگئے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے
اسلام آباد، شہری مختلف وار دا تو ں میں زیورات،نقدی،مو با ئل فو نز سے محروم
Jun 16, 2024